وہ جو صبح کا ستارہ ہےبند مٹھی کو کھولنے کی خواہش
مجھے رات بھر جگاتا ہے
اسے ديکھنے کی حسرت ميں
شب سے دوستی کر لی
اسکی لکيروں ميں خود کو تلاش کرتا ہوں
ميں اس کو ياد کرتا ہوں پھر اس کو مار ديتا ہوں
ميں اپنی ذات کے مقتل ميں
خواہشيں قربان کرتا ہوں
ستارہ
Blog entry posted by Athar, Jun 3, 2012.
Jabeen malic and nda malic like this.