لا حاصل

Blog entry posted by Athar, May 22, 2012.


اس کے آنگن میں دیکھو
پھول کتنے ہیں
عزاب لمحوں کو چن کر
اک شجر کردو
ہر سفر کی منزل نہیں ہوتی
کچھ راستے لا حاصل بھی ہوتے ہیں
سکوت شب کی یلغار کو دیکھو
خشک آنکھوں کی برسات کو دیکھو
لبوں پرجوآتی ہے
اس فریاد کو دیکھو
اک لمحے میں کتنی بار مرتے ہو
اب اذیت کا سلسلہ ختم کررو
اس دل کو دفن کررو
بہت زخم سہہ لیے تم نے
یہی حاصل ہے محبت کا
اب کتبے میں خود کو گم کررو
  1. Athar
    shukria ansa
  2. Ansa ali
    Zaberdast!!!
    Athar likes this.