سوچا تھا اس طرح بسر کرلوں گاقطرہ قطرہ لہو کرکےخودکو ختم کرلوں گاکبھی سوچاہے تم نےمحبت برباد کرتی ہےانَا کو توڑدیتی ہےعزت نفس کو تحلیل کرتی ہےزباں سے کچھ نہیں کہتیصرف قدموں پر جھکاتی ہےاپنا بھکاری بناتی ہےمحبت برباد کرتی ہےکبھی سوچا ہے تم نےDelete ReplyReply ForwardSpamMovePrint Actions NextPrevious
کبھی سوچاہے تم نے
Blog entry posted by Athar, May 16, 2012.
Sadia Butt likes this.