عالمِ کُفر ہے لوگوں کو خُدا ياد نہيںنبی ۖ کو مانتے ہيں ليکن نبی ۖياد نہيںمانگتے ہيں يہ فراوانئيں عيش ؤ عشرتاِن کو فرعون کا قصہ بھی زرا ياد نہيںبُرج بنتے ہيں کشادہ يہاں محلوں جيسےعاد کی قوم کا وہ حال انہيں ياد نہيںنفسا نفسی کہ اِس عالم ميں برباد ہوئےتاريخ لوط ہے کيا ؟وہ بھی انہيں ياد نہيںبس يہی ہے جو ہے رہنا ہے يہاں پہ ہم کومر کہ پھر قبر ميں جانا ہے انہيں ياد نہیںہر زمانے ميں خُدا نے ہميں آزمايہ ہےنوح والوں پہ جو گزری وہ ہميں ياد نہيںآگيا پھر سے جہالت کا وہ دور ہم پہ حسنجو سکھايا تھا نبی ۖنے وہ ہم کو ياد نہيں